Results 1 to 3 of 3

Thread: نیم تاریک راہوں میں مارے گئے

  1. #1
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    HEART
    Posts
    5,555
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    96 Thread(s)
    Thanked
    8
    Rep Power
    21474851

    candel نیم تاریک راہوں میں مارے گئے



    nxot1d - نیم تاریک راہوں میں مارے گئے

    20gz1o4 - نیم تاریک راہوں میں مارے گئے
    نیم تاریک راہوں میں مارے گئے

    20gz1o4 - نیم تاریک راہوں میں مارے گئے
    ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے
    تیرے ہونٹوں کے پھولوں کی چاہت میں ہم
    دار کی خشک ٹہنی پہ وارے گئے
    تیرے ہاتھوں کی شمعوں کی حسرت میں ہم
    نیم تاریک راہوں میں مارے گئے

    20gz1o4 - نیم تاریک راہوں میں مارے گئے
    سولیوں پر ہمارے لبوں سے پرے
    تیرے ہونٹوں کی لالی لپکتی رہی
    تیری زلفوں کی مستی برستی رہی
    تیرے ہاتھوں کی چاندی دمکتی رہی
    جب گھلی تیری راہوں میں شامِ ستم
    ہم چلےآئے لائے جہاں تک قدم
    لب پہ حرفِ غزل دل میں قندیلِ غم
    اپناغم تھا گواہی تیرے حُسن کی
    دیکھ قائم رہے اس گواہی پہ ہم
    ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے

    20gz1o4 - نیم تاریک راہوں میں مارے گئے
    نارسائی اگر اپنی تقدیر تھی
    تیری اُلفت تو اپنی ہی تدبیر تھی
    کس کو شکوہ ہے گر شوق کے سلسلے
    ہجر کی قتل گاہوں سے سب جاملے

    قتل گاہوں سے چُن کر ہمارے علم
    اور نکلیں گے عشاق کے قافلے
    جن کی راہِ طلب سے ہمارے قدم
    مختصر کر چلے درد کے فاصلے
    کر چلے جن کی خاطر جہاں گیر ہم
    جاں گنوا کر تری دلبری کا بھرم
    ہم جو تاریک راہوں میں مارے گئے
    20gz1o4 - نیم تاریک راہوں میں مارے گئے



    1317513431 - نیم تاریک راہوں میں مارے گئے
    pics 602437 - نیم تاریک راہوں میں مارے گئے

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    839 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1181
    Rep Power
    21474971

    Default

    nice sharing
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  3. #3
    Join Date
    Mar 2008
    Location
    HEART
    Posts
    5,555
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    96 Thread(s)
    Thanked
    8
    Rep Power
    21474851

    Default

    Quote Originally Posted by naz View Post
    nice sharing
    Thank you so much .........
    1317513431 - نیم تاریک راہوں میں مارے گئے
    pics 602437 - نیم تاریک راہوں میں مارے گئے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •