نہ چین آئے جو جینے سے

تو مرنے سے سکوں ہوگا
محبت حد سے بڑھ جائے
تو لازم ہے جنوں ہوگا۔