رِم جھِم ٹِپ ٹِپ برسا ساون
گیلی مٹی خوشبو اور آنگن
تنہائی محبت دل کا گگن
پُکاریں اب تو آ جا ساجن !!