لمحوں میں سمٹ کر بھی تیرا درد ہے تازہ۔۔۔؟؟
صدیوں میں بکھر کر بھی تیرا عشق نیا ہے۔۔۔!!