مدتوں بعد اس نے آج مجھ سے کوئی گلا کیا

منصب دلبری پر کیا مجھ کو بحال کر دیا


پروین شاکر