Results 1 to 2 of 2

Thread: Mohabbat Aik Nazm ~ 5 September 2016

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1179
    Rep Power
    21474971

    candel Mohabbat Aik Nazm ~ 5 September 2016

    سنو !
    میں تم سے صاف کہتا ہوں !
    مجھے تم سے نہیں اُلفت
    فقط لفظی محبت ہے
    میں تم پہ مر نہیں سکتا
    تمہاری بات سُن لی ہے،
    بہت دُکھ کی کہانی ہے
    سنو تم بعد میں آنا !
    ابھی کچھ کر نہیں سکتا
    محبت کی مسافت نے
    بہت زخمی کیا مجھ کو
    ابھی یہ زخم بھرنے ہیں،
    میں آہیں بھر نہیں سکتا
    مرا کچھ وقت باقی ہے،
    زمیں میں گڑ نہیں سکتا
    میں اُس گھر کا مقیمی ہوں
    جسے اوقات کہتے ہیں
    میں اپنی حد میں رہتا ہوں
    سو آگے بڑھ نہیں سکتا


    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  2. #2
    Join Date
    Dec 2009
    Location
    SAb Kya Dil Mein
    Posts
    11,928
    Mentioned
    79 Post(s)
    Tagged
    2306 Thread(s)
    Thanked
    24
    Rep Power
    21474855

    Default

    nice


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •