Results 1 to 1 of 1

Thread: Mohabbat Aik Nazm ~ 13 September 2016

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    125,914
    Mentioned
    836 Post(s)
    Tagged
    9270 Thread(s)
    Thanked
    1180
    Rep Power
    21474971

    candel Mohabbat Aik Nazm ~ 13 September 2016

    عشق کے علاقے میں
    حکم یار چلتا ہے
    ضابطے نہیں چلتے ...
    حسن کی عدالت میں عاجزی تو چلتی ہے
    مرتبے نہیں چلتے ...
    دوستی کے رشتوں کی پرورش ضروری ہے ....
    سلسلے تعلق کے خود سے بن تو جاتے ہیں
    لیکن ان شگوفوں کو ،
    ٹوٹنے بکھرنے سے ،
    روکنا بھی پڑتا ہے ...
    چاہتوں کی مٹی کو ،
    آرزو کے پودے کو ،
    سینچنا بھی پڑتا ہے ...
    رنجشوں کی باتوں کو
    بھولنا بھی پڑتا ہے ...
    کیوں کہ
    عشق کے علاقے میں ،
    حکم یار چلتا ہے
    ضابطے نہیں چلتے ...
    صرف آواز نہیں ، لفظ بھی مقفل ہیں مرے

    سوچ میں ہوں کہ اب تجھ کو پکاروں کیسے

  2. The Following User Says Thank You to naz For This Useful Post:


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •