کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے



کبھی داغ_دل نے جلا دیا
اے جنون_ عشق بتا زرا
مجھے کیوں تماشہ بنا دیا