عشق کہتا ہے کچھ دیر انتظار تو کر



دل یہ کہتا ہے کہ انتظار لاحاصل ہوگا
عشق کہتا ہے کہ وہ تیرا ہے وہ تیرا ہے
دل یہ کہتا ہے کہ جو خود کا نہیں میرا کیسے