Results 1 to 2 of 2

Thread: After JIT report

  1. #1
    Join Date
    Jul 2017
    Location
    hawain
    Posts
    436
    Thanked
    104
    Mentioned
    12 Post(s)
    Tagged
    7 Thread(s)
    Rep Power
    1

    Default After JIT report

    ے آئی ٹی کی رپورٹ کے بعد میاں صاحب نے خود کو باتھ روم میں بند کر لیا

    سلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 17 جولائی 2017ء): نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے چوہدری غلام حسین نے کہا کہ نواز شریف کو جے آئی ٹی کی رپورٹ آنے کے بعد ان کے خاندان نے اس بات پر قائل کر لیا تھا کہ آپ با عزت طریقے سے علیحدہ ہو جائیں اور خاندان کے افراد کو لے کر چلے جائیں اور علاج معالجہ کروائیں۔لیکن ایک خوشامدی ٹولہ ہے جس میں موجود لوگوں نے نواز شریف کا گھیراﺅ کر لیا۔ اور کہا کہ اگر آپ نے علیحدگی اختیار کر لی تو پارٹی اور ملک کا بیڑا غرق ہو جائے گا۔ پارٹی ختم ہو جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اہم بات یہ ہے کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ آنے کے بعد انتہائی اہم شخصیت زار و قطار رونے کے ساتھ ساتھ چیخ و پکار بھی کر رہے تھے تو کسی دوسرے نے بازو پکڑ کر کہا کہ حوصلہ کریں۔جس پر مبشر لقمان نے تصدیق کی اور بتایا کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ کے بعد میاں صاحب نے خود کو باتھ روم میں بند کر لیا تھا اور باہر نکل نہیں رہے تھے۔ چوہدری غلام حسین نے کہا کہ اب صورتحال یہ ہے کہ جے آئی ٹی کی رپورٹ کے اتنے صفحات میں سے کسی میں بھی یہ نہیں کہا گیا کہ وزیر اعظم صادق اور امین ہیں۔ جو کہ وزیر اعظم کے لیے سب سے بڑی بات ہے۔

    https://daily.urdupoint.com/livenews...s-1121941.html

  2. #2
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Islamabad, UK
    Posts
    87,983
    Thanked
    301
    Mentioned
    577 Post(s)
    Tagged
    9622 Thread(s)
    Rep Power
    21474933

    Default

    ... urdupoint pe mujhe zara b bharosa nai hai .. bus wohi Geo ki taran breaking news karne wale hain
    Awwwwwwa25EF25BB25BF - After JIT report

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •