Results 1 to 5 of 5

Thread: باب: ایمان کا حکم اور اللہ کی پناہ مانگنا شیطانی وسوسہ کے وقت

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    955
    Mentioned
    17 Post(s)
    Tagged
    16 Thread(s)
    Thanked
    452
    Rep Power
    4

    Default باب: ایمان کا حکم اور اللہ کی پناہ مانگنا شیطانی وسوسہ کے وقت

    باب: ایمان کا حکم اور اللہ کی پناہ مانگنا شیطانی وسوسہ کے وقت
    ۔17: سیدنا ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ و سلم نے فرمایا کہ لوگ تم سے علم کی باتیں پوچھتے رہیں گے یہاں تک کہ یہ کہیں گے اللہ نے تو ہمیں پیدا کیا، پھر اللہ کو کس نے پیدا کیا؟ راوی نے کہا کہ سیدنا ابو ہریرہ ؓ اس حدیث کو بیان کرتے وقت ایک شخص کا ہاتھ پکڑے ہوئے تھے۔ انہوں نے کہا سچ کہا اللہ اور اس کے رسول نے، مجھ سے دو آدمی یہی پوچھ چکے اور یہ تیسرا ہے یا یوں کہا کہ ایک آدمی پوچھ چکا ہے اور یہ دوسرا ہے۔
    سیدنا ابو ہریرہ ؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ و سلم نے مجھ سے فرمایا تھا کہ اے ابو ہریرہ! (ص) لوگ تجھ سے (دین کی باتیں) پوچھتے رہیں گے یہاں تک کہ یوں کہیں گے کہ بھلا اللہ تو یہ ہے اب اللہ کو کس نے پیدا کیا؟ کہتے ہیں کہ ایک بار میں مسجد میں بیٹھا تھا کہ اتنے میں کچھ دیہاتی آئے اور کہنے لگے کہ اے ابو ہریرہ! اللہ تو یہ ہے، اب اللہ کو کس نے پیدا کیا؟ یہ سن کر سیدنا ابو ہریرہ ؓ نے ایک مٹھی بھر کنکریاں ان کو ماریں اور کہا کہ اٹھو، اٹھو! سچ کہا تھا میرے دوست رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ و سلم نے۔

    صحیح مسلم

  2. The Following 2 Users Say Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Aug 2012
    Location
    Baazeecha E Atfaal
    Posts
    12,586
    Mentioned
    332 Post(s)
    Tagged
    210 Thread(s)
    Thanked
    261
    Rep Power
    18

    Default

    Nice Sharing :-)

  4. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    955
    Mentioned
    17 Post(s)
    Tagged
    16 Thread(s)
    Thanked
    452
    Rep Power
    4

    Default

    رائے اور پسند کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

  5. #4
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    118
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    9 Thread(s)
    Thanked
    100
    Rep Power
    1

    Default

    Subhan AllahJazak Allah

  6. #5
    Join Date
    May 2018
    Location
    ?
    Age
    71
    Posts
    606
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    159
    Rep Power
    1

    Default Re: باب: ایمان کا حکم اور اللہ کی پناہ مانگنا شیطانی وسوسہ کے وقت

    Jazak Allah khair

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •