Results 1 to 1 of 1

Thread: Shohar ki ahmiyat

  1. #1
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    6,136
    Mentioned
    701 Post(s)
    Tagged
    5707 Thread(s)
    Thanked
    578
    Rep Power
    1939199

    Default Shohar ki ahmiyat

    " میں شادی نہیں کرنا چاہتی." اس نے اپنی سہیلی سے کہا.
    " میں ایک ذہین، تعلیم یافتہ،معقول تنخواہ پانے والی، خودمختار اور خود کفیل لڑکی ہوں. مجھے کیا ضرورت ہے کہ کسی کو شوہر بنا کر اپنی خودمختاری کو زنجیریں پہناؤں."
    سہیلی نے بڑے تحمل سے اس کی بات سنی اور بولی
    " یہ بالکل درست ہے کہ تم ایک قابل، ذہین اور خود مختار لڑکی ہو مگر کبھی کبھی زندگی میں ایسا ہوتا ہے کہ ہم غلط فیصلے کر بیٹھتے ہیں اور اگر تم سے کوئی غلطی سرزد ہوجائے تو کیا تم خود کو الزام دو گی؟"
    " نہیں.. قطعی نہیں." لڑکی نے بلا توقف کہا.
    "اسی لیے تو کہتی ہوں لاڈو تمھیں ایک عدد شوہر کی ضرورت ہے. "



    نایاب نہیں کمیاب ہیں ہم

    animals1 - Shohar ki ahmiyat

  2. The Following User Says Thank You to Arosa Hya For This Useful Post:


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •