Results 1 to 1 of 1

Thread: Politics Discussion

  1. #1
    Join Date
    Sep 2015
    Location
    Hyderabad
    Age
    29
    Posts
    9
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Thumbs up Politics Discussion

    According to Urdu News Onlineindus:
    العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت 29 مارچ تک ملتوی

    اسلام آباد: بدھ ۲۱ مارچ ۲۰۱۸ - احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت انتیس مارچ تک ملتوی کرتے ہوئے آئندہ سماعت پر جے آئی ٹی کے سربراہ واجد ضیا کو طلب کرلیا ہے۔

    تفصیلات کے مطابق نواز شریف ، مریم نواز اور کیپٹن (ر) صفدر کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت ہوئی، احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے سماعت کی۔ گزشتہ سماعت پر شریف خاندان کے بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات عدالت میں پیش کرنے کے بعد گواہ نورین شہزاد نے آج عدالت میں ان بینک اکاؤنٹس سے متعلق ای میلز کا ریکارڈ پیش کیا، جس کے بعد نواز شریف کے وکیل خواجہ حارث نے گزشتہ سماعت سے جاری جرح مکمل کی خواجہ حارث نے نورین شہزاد سے دستاویزات منگوانے والی ای میل عدالت میں پیش کرنے کا کہا جس پر گواہ نورین شہزاد متعلقہ دستاویزات منگوانے سے متعلق ای میل پیش نہ کر سکیں.
    Last edited by saima naaz; 21-03-2018 at 03:42 PM.
    Urdu News | Taza Tareen News | Urdu News Onlineindus

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •