Results 1 to 5 of 5

Thread: Urdu Adab Competition April 2018

  1. #1
    Join Date
    Feb 2008
    Location
    Karachi, Pakistan, Pakistan
    Posts
    126,426
    Mentioned
    891 Post(s)
    Tagged
    10965 Thread(s)
    Thanked
    1721
    Rep Power
    21474974

    snow Urdu Adab Competition April 2018



    Is Maah App Ko
    "
    Mumtaz Mufti
    "
    k Iqtibas SHare Karney Hain



    Rules:



    Ek member ek hi baar share karay ga.
    Same aur edit sharing accept nahi hogi
    Last date 28/4/2018 hai.
    Winner Admins decide karen gy.

  2. The Following 2 Users Say Thank You to naz For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2008
    Location
    اسلامی جمہوریہ پاکستان
    Posts
    3,541
    Mentioned
    308 Post(s)
    Tagged
    8185 Thread(s)
    Thanked
    137
    Rep Power
    1073760

    Default

    10781hi - Urdu Adab Competition April 2018

    2v1u8md - Urdu Adab Competition April 2018

  4. The Following 2 Users Say Thank You to YouthFul For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    13,287
    Mentioned
    992 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4339
    Rep Power
    18

    Default

    ایک روز میں نے قدرت للہ سے پوچھا “یہ جو الله والے لوگ ہوتے ہیں‘ یہ عورت سے کیوں گھبراتے ہیں۔”
    “زیادہ تر بزرگ تو عورتوں سے ملتے ہی نہیں۔ ان کے دربار میں عورتوں کا داخلہ ممنوع ہوتا ہے.”
    “یہ تو ہے.” وہ بولے.
    “سر راہ چلتے ہوئے کوئی عورت نظر آجاے تو گھبرا کر سر جھکا لیتے ہیں. ان کی اس گھبراہٹ میں خوف کا عنصر نمایاں ہوتا ہے. وہ عورت سے کیوں ڈرتے ہیں؟”
    “شاید وہ اپنے آپ سے ڈرتے ہیں.” قدرت نے کہا۔
    “لیکن وہ تو اپنے آپ پر قابو پا چکے ہوتے ہیں‘ اپنی میں کو فنا کر چکے ہوتے ہیں.”
    “اپنے آپ پر جتنا زیادہ قابو پا لو اتنا ہی بے قابو ہونے کا خطرہ بڑھ جاتا ہے.”
    “آپ کا مطلب ہے شر کا عنصر کبھی پورے طور پر فنا نہیں ہوتا؟”
    “شر کا عنصر پورے طور پر فنا ہو جائے تو نیکی کا وجود ہی نہ رہے۔ چراغ کے جلنے کے لئے پس منظر میں اندھیرا ضروری ہے۔”
    “میں نہیں سمجھا. مجھے ان جملوں سے کتاب اور دانشوری کی بو آتی ہے۔”
    “انسان میں جوں جوں نیکی کی صلاحیت بڑھتی ہے توں توں ساتھ ساتھ شر کی ترغیب بڑھتی ہے. شر کی ترغیب نہ بڑھے تو نیکی کی صلاحیت بڑھ نہیں سکتی.”
    “سیدھی بات کیوں نہیں کرتے آپ۔”
    قدرت میری طرف دیکھنے لگے.
    “کہ تمام قوت کا منبع شر ہے. نیکی میں قوت کا عنصر نہیں۔ الله کے بندوں کا کام ٹرانسفارمر جیسا ہے. شر کی قوت کا رخ نیکی کی طرف موڑ دو .”

    اقتباس ممتاز مفتی کی کتاب “لبیک” کے صفحہ نمبر 285، 286

    2gvsho3 - Urdu Adab Competition April 2018

  6. The Following 2 Users Say Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  7. #4
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,718
    Mentioned
    4081 Post(s)
    Tagged
    11725 Thread(s)
    Thanked
    2989
    Rep Power
    214770

    Default

    9f1ddd9b3989ba629acc1a2bef70eac5 - Urdu Adab Competition April 2018


    30abdx0 - Urdu Adab Competition April 2018

  8. The Following 2 Users Say Thank You to maya For This Useful Post:


  9. #5
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    1,779
    Mentioned
    4243 Post(s)
    Tagged
    3538 Thread(s)
    Thanked
    909
    Rep Power
    3

    Default

    پاکستان۔۔۔۔
    قیام پاکستان کے بعد میرے دل میں" حضور ﷺ " سے ایک نیا رشتہ ابھرا۔۔۔اس رشتے کی نوید سب سے پہلے بھائی جان۔۔۔ جان محمد بٹ صاحب نے دی۔۔۔۔۔ جان محمد بٹ میرے اولین اور بنیادی رہبر ہیں۔۔وہ بات بات پر فرمایا کرتے ۔۔۔۔۔ مفتی جی۔۔۔ آپ پاکستان کا غم نہ کھائیں۔۔۔۔۔ پاکستان جس نے بنایا ہے۔۔۔ وہ حود اس کی رکھوالی کریں گے۔۔۔۔ آپ صرف اس بات کا خیال رکھا کریں کہ۔۔۔۔آپ کا کوئی قول یا فعل ایسا تو نہیں جو پاکستان کے لیے باعثِ نقصان ہو
    ممتاز مفتی

  10. The Following User Says Thank You to Mariaa For This Useful Post:


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •