Results 1 to 5 of 5

Thread: مری آوارگی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اچھی لگی مجھ کو

  1. #1
    Join Date
    May 2018
    Location
    ?
    Age
    71
    Posts
    651
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    186
    Rep Power
    1

    Default مری آوارگی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اچھی لگی مجھ کو


    میں تنہا تھا
    مگر کل شب

    مری آوارگی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اچھی لگی مجھ کو
    مرے ہمراہ تھک کر سانس لیتی
    اک ندی ۔ ۔ ۔ ۔ اچھی لگی مجھ کو

    اُداسی اوڑھتی شاخوں سے لمحوں کی طرح
    ،،،،،،،، جھڑتے ہوئے پتے

    شگوفوں کی بجھی خوشبو
    ،،،،،،،، ہوا کی چال ' آوارہ

    فضا کا بانھ پن ۔ ۔ ۔ ۔ پہنے ہوئے ملبوس۔۔۔ بے خوابی
    گلی کوچوں میں قحط۔۔۔ شور۔۔ دلداراں

    ستاروں کی قبا میں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ تیرگی کے بے سبب ٹانکے
    خلاء سنسان۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
    جیسے مقتلوں میں ناچتے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بے انت سناٹے کی
    ،،،،،، لو جھانکے !

    برہنہ پیڑ ' جیسے ایستادی پتھروں کا حلقہء ماتم


    میں تنہا تھا
    مگر کل شب


    فراق۔۔ یار کی رُت سے گلے ملتی خزاں کی "سادگی"اچھی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بہت اچھی لگی مجھ کو

    (محسن نقوی)


  2. The Following 2 Users Say Thank You to _Master_ For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Mar 2009
    Location
    Saudi Arabia
    Posts
    237
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    168 Thread(s)
    Thanked
    57
    Rep Power
    10

    Default Re: مری آوارگی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اچھی لگی مجھ کو

    bht khoob

  4. #3
    Join Date
    May 2018
    Location
    ?
    Age
    71
    Posts
    651
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    186
    Rep Power
    1

    Default Re: مری آوارگی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اچھی لگی مجھ کو

    Quote Originally Posted by Anxious Soul View Post
    bht khoob
    shukreya janab


  5. #4
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    10,409
    Mentioned
    647 Post(s)
    Tagged
    8248 Thread(s)
    Thanked
    2232
    Rep Power
    214768

    Default Re: مری آوارگی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اچھی لگی مجھ کو

    Wahhhh zabrdast wahhhhh Outstanding


    30abdx0 - مری آوارگی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اچھی لگی مجھ کو

  6. #5
    Join Date
    Sep 2017
    Location
    pakistan
    Posts
    576
    Mentioned
    179 Post(s)
    Tagged
    33 Thread(s)
    Thanked
    169
    Rep Power
    2

    Default Re: مری آوارگی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اچھی لگی مجھ کو

    Thanks a lot!!for nice sharing
    gray cat thinking - مری آوارگی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ اچھی لگی مجھ کو


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •