Results 1 to 3 of 3

Thread: وفا کے قید خانوں میں سزائیں کب بدلتی ہیں

  1. #1
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    10,636
    Mentioned
    647 Post(s)
    Tagged
    8320 Thread(s)
    Thanked
    2341
    Rep Power
    214768

    candel وفا کے قید خانوں میں سزائیں کب بدلتی ہیں

    وفا کے قید خانوں میں سزائیں کب بدلتی ہیں
    بدلتا دل کا موسم ہے ہوائیں کب بدلتی ہیں

    لبادہ اوڑھ کے غم کا نکل جاتے ہیں صحرا کو
    جواب آئے کہ نہ آئے، صدائیں کب بدلتی ہیں

    میری ساری دعائیں تم سے ہی منسوب ہیں جاناں
    محبت ہو اگر سچی دعائیں کب بدلتی ہیں

    کوئی پا کر نبھاتا ہے، کوئی کھو کر نبھاتا ہے
    نئے انداز ہوتے ہیں وفائیں کب بدلتی ہیں

    گناہوں کو ہمارے ایک ہی مالک بخشتا ہے
    عطا اس کی پرانی ہے خطائیں کب بدلتی ہیں


    30abdx0 - وفا کے قید خانوں میں سزائیں کب بدلتی ہیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    1,556
    Mentioned
    20 Post(s)
    Tagged
    16 Thread(s)
    Thanked
    688
    Rep Power
    5

    Default Re: وفا کے قید خانوں میں سزائیں کب بدلتی ہیں


    گناہوں کو ہمارے ایک ہی مالک بخشتا ہے
    عطا اس کی پرانی ہے خطائیں کب بدلتی ہیں

    عمدہ اور خوب صورت انتخاب
    شیئر کرنے کا شکریہ

    2gvsho3 - وفا کے قید خانوں میں سزائیں کب بدلتی ہیں

  3. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  4. #3
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    10,636
    Mentioned
    647 Post(s)
    Tagged
    8320 Thread(s)
    Thanked
    2341
    Rep Power
    214768

    Default Re: وفا کے قید خانوں میں سزائیں کب بدلتی ہیں

    bht shukria,,


    30abdx0 - وفا کے قید خانوں میں سزائیں کب بدلتی ہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •