Results 1 to 3 of 3

Thread: کہو صبا سے کہ ۔۔ میرا سلام لے جائے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    1,350
    Mentioned
    20 Post(s)
    Tagged
    16 Thread(s)
    Thanked
    596
    Rep Power
    5

    Default کہو صبا سے کہ ۔۔ میرا سلام لے جائے


    کہو صبا سے کہ ۔۔ میرا سلام لے جائے
    سلام ہی میں چھپا ہے ۔۔ پیام لے جائے

    لہو سے دل کے ہے لبریز جام لے جائے
    حضور (ﷺ) تک کوئی میرا کلام لے جائے

    نقوش ۔۔ خونِ جگر نے جو کچھ بنائے ہیں
    سب انتساب انہیں کے ہے نام لے جائے

    دکھا تو دے کہ گذرتی ہے زندگی کیسی
    یہ روز و شب یہ مری صبح و شام لے جائے


    غریب دل سے نچوڑے ہوئے ہیں پانچ اشعار
    یہ ۔۔۔ میرا حوصلۂ نا تمام ۔۔۔ لے جائے
    2gvsho3 - کہو صبا سے کہ ۔۔ میرا سلام لے جائے

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    10,431
    Mentioned
    647 Post(s)
    Tagged
    8254 Thread(s)
    Thanked
    2234
    Rep Power
    214768

    Default Re: کہو صبا سے کہ ۔۔ میرا سلام لے جائے

    Jazak Alllah khair


    30abdx0 - کہو صبا سے کہ ۔۔ میرا سلام لے جائے

  4. The Following User Says Thank You to maya For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    1,350
    Mentioned
    20 Post(s)
    Tagged
    16 Thread(s)
    Thanked
    596
    Rep Power
    5

    Default Re: کہو صبا سے کہ ۔۔ میرا سلام لے جائے

    Quote Originally Posted by maya View Post
    Jazak Alllah khair
    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

    2gvsho3 - کہو صبا سے کہ ۔۔ میرا سلام لے جائے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •