Results 1 to 3 of 3

Thread: جیتنا ہی کوئی قسم تو نہیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    1,350
    Mentioned
    20 Post(s)
    Tagged
    16 Thread(s)
    Thanked
    596
    Rep Power
    5

    Default جیتنا ہی کوئی قسم تو نہیں

    جیتنا ہی کوئی قسم تو نہیں
    عشق میں ہارنا بھی کم تو نہیں

    منزلِ جاں رہِ عدم تو نہیں
    یہ کوئی آخری قدم تو نہیں

    کوئی دستک ہو اٹھ کے جاتے ہیں
    دیکھنے کے لئے کہ ہم تو نہیں

    وقت آیا تو رو بھی لیں گے ہم
    درد اتنا ابھی بہم تو نہیں

    صبح صادق مزاج ہیں لیکن
    شام ایسی کہیں رقم تو نہیں

    شرط یہ ہے زیاں ہو سودے میں
    رسم یہ ہے کہ آنکھ نم تو نہیں

    دکھ کسی اور بات کا ہے ہمیں
    کارِ رسوائی کارِ غم تو نہیں
    ٭٭٭


    2gvsho3 - جیتنا ہی کوئی قسم تو نہیں

  2. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    10,431
    Mentioned
    647 Post(s)
    Tagged
    8254 Thread(s)
    Thanked
    2234
    Rep Power
    214768

    Default Re: جیتنا ہی کوئی قسم تو نہیں

    wahhhh bht khoob....!


    30abdx0 - جیتنا ہی کوئی قسم تو نہیں

  3. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    1,350
    Mentioned
    20 Post(s)
    Tagged
    16 Thread(s)
    Thanked
    596
    Rep Power
    5

    Default Re: جیتنا ہی کوئی قسم تو نہیں

    Quote Originally Posted by maya View Post
    wahhhh bht khoob....!
    پسند اور رائے کا شکریہ


    2gvsho3 - جیتنا ہی کوئی قسم تو نہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •