Results 1 to 3 of 3

Thread: مری جان اٹھ کے نہ جا ابھی مرا دل بہت ہی اداس ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    1,350
    Mentioned
    20 Post(s)
    Tagged
    16 Thread(s)
    Thanked
    596
    Rep Power
    5

    Default مری جان اٹھ کے نہ جا ابھی مرا دل بہت ہی اداس ہے


    مری جان اٹھ کے نہ جا ابھی مرا دل بہت ہی اداس ہے
    مری آنکھ میں تری دید کی ذرا بجھ تو لے یہ جو پیاس ہے

    میں سنگھار کر کے دلہن بنوں لئے رنگ تیرے وصال کے
    کہ یقین کچھ تو مجھے بھی ہو ، تو قریب ہے مرے پاس ہے

    ترا حرف ، حرف ہو آخریں ،ذرا لب کشا تو ہو دلنشیں
    مجھے رکھ گرفتِ فریب میں، ترا جھوٹ بھی مجھے راس ہے

    بنیں قربتوں کی ضمانتیں ، تری فرقتوں بھرے رتجگے
    پسِ چشمِ خشک نگاہ کر کہ تو ایک چہرہ شناس ہے

    مری زندگانی ہے تو اگر تو قیام مرے بدن میں کر
    ترے لمس سے ہو شکن شکن ، مرے تن پہ جو بھی لباس ہے

    مجھے اعتبارِ نظر نہیں تجھے دیکھتی ہوں ٹٹول کے
    مجھے وہم کیسا عجیب ہے ، مرے دل میں کیسا قیاس ہے
    ٭٭٭


    2gvsho3 - مری جان اٹھ کے نہ جا ابھی مرا دل بہت ہی اداس ہے

  2. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    10,431
    Mentioned
    647 Post(s)
    Tagged
    8254 Thread(s)
    Thanked
    2234
    Rep Power
    214768

    Default Re: مری جان اٹھ کے نہ جا ابھی مرا دل بہت ہی اداس ہے

    wahhhh bht khoob....!


    30abdx0 - مری جان اٹھ کے نہ جا ابھی مرا دل بہت ہی اداس ہے

  3. The Following User Says Thank You to maya For This Useful Post:


  4. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    1,350
    Mentioned
    20 Post(s)
    Tagged
    16 Thread(s)
    Thanked
    596
    Rep Power
    5

    Default Re: مری جان اٹھ کے نہ جا ابھی مرا دل بہت ہی اداس ہے

    Quote Originally Posted by maya View Post
    wahhhh bht khoob....!
    پسند اور رائے کا شکریہ


    2gvsho3 - مری جان اٹھ کے نہ جا ابھی مرا دل بہت ہی اداس ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •