Results 1 to 3 of 3

Thread: میں تو زنداں میں ہوں اور دھومیں مچاتی ہے بہار

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    2,915
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    2107
    Rep Power
    7

    Default میں تو زنداں میں ہوں اور دھومیں مچاتی ہے بہار

    میں تو زنداں میں ہوں اور دھومیں مچاتی ہے بہار
    رنج دیتی ہے ۔۔ مرے دل کو دُکھاتی ہے بہار

    وقتِ رخصت گرچہ تاراجِ خزاں ہوتے ہیں گل
    ساتھ کیفیت کے پھر گلشن میں آتی ہے بہار

    دفن ہے یاں کون سا ۔۔ دیوانۂ ہر دل عزیز
    باغ میں ہر سال آ کر ۔۔ خاک اُڑاتی ہے بہار

    بھولے ہیں مرغِ چمن ۔۔ سب اپنے اپنے چہچہے
    وہ پری گلشن میں بیٹھی ۔۔ آج گاتی ہے بہار


    دیکھ لیں گے سالِ آئندہ اگر جیتے رہے
    گل روانہ ہوگئے ائے رندؔ جاتی ہے بہار

    2gvsho3 - میں تو زنداں میں ہوں اور دھومیں مچاتی ہے بہار

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,298
    Mentioned
    656 Post(s)
    Tagged
    8816 Thread(s)
    Thanked
    2752
    Rep Power
    214770

    Default Re: میں تو زنداں میں ہوں اور دھومیں مچاتی ہے بہار

    Buht khob zabrdast
    Last edited by maya; 15-10-2018 at 12:05 PM.


    30abdx0 - میں تو زنداں میں ہوں اور دھومیں مچاتی ہے بہار

  4. The Following User Says Thank You to maya For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    2,915
    Mentioned
    21 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    2107
    Rep Power
    7

    Default Re: میں تو زنداں میں ہوں اور دھومیں مچاتی ہے بہار

    Quote Originally Posted by maya View Post
    Buht khob zabrdast
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - میں تو زنداں میں ہوں اور دھومیں مچاتی ہے بہار

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •