Results 1 to 2 of 2

Thread: افغانستان ميں بربريت کی تازہ مثال

  1. #1
    Join Date
    Jul 2018
    Location
    Washington D.C
    Age
    45
    Posts
    12
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    0
    Rep Power
    0

    Default افغانستان ميں بربريت کی تازہ مثال


    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


    افغانستان – زير زمين بارودی سرنگوں کی تباہ کارياں

    مائن ڈيٹيکشن سينٹر کے عہديداروں کی حاليہ رپورٹ کے مطابق افغانستان ميں ہر ماہ 200 سے زائد شہری بارودی سرنگوں کی زد ميں آ کر ہلاک ہو جاتے ہيں۔


    https://www.tolonews.com/afghanistan...es-every-month


    افغانستان ميں داعش اور طالبان کے دہشت گردوں کی پے در پے شکستوں کے باوجود ان بارودی سرنگوں کی تباہ
    کاريوں کے سبب عام شہريوں کی ہلاکت کا سلسلہ جاری ہے۔

    ان دہشت گردوں نے اپنے اقدامات سے ثابت کيا ہے کہ اپنے کھوکھلے نعروں اور عوام کی بہتری کے ليے اپنی خود ساختہ خلافت کے دعوؤں کے برعکس، ان مجرموں نے ہميشہ نہتے شہريوں کو اپنے مذموم مقاصد کی تکميل کے ليے استعمال کيا ہے۔

    دانستہ بے گناہ شہريوں کو نشانہ بنانا تا کہ اپنے ايجنڈے اور تسلط کو برقرار رکھنے کے ليے زيادہ سے زيادہ ہلاکتوں کو يقينی بنايا جاۓ، ان کی درندگی اور انسانی جانوں کے ليے بے قدری کو واضح کرتا ہے۔

    يہ رپورٹ ان راۓ دہندگان کی آنکھيں کھولنے کے ليے کافی ہے جو طالبان کی مبينہ "عظيم کاميابيوں" کا تذکرہ اس طرح کرتے ہيں کہ گويا ان کی تمام کاوشيں عام افغان شہريوں کو بيرونی طاقتوں کے ظلم سے نجات دلانے کے ليے ہيں۔

    فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

    digitaloutreach@state.gov

    www.state.gov

    https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

    http://www.facebook.com/USDOTUrdu

    https://www.instagram.com/doturdu/

    https://www.flickr.com/photos/usdoturdu/


  2. #2
    Join Date
    Aug 2017
    Location
    islamabad
    Age
    21
    Posts
    184
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    29
    Rep Power
    2

    Default Re: افغانستان ميں بربريت کی تازہ مثال

    thats fantastic posts yes you are right you described in a best ways amazing thanks for sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •