ہر وقت فضاؤں میں، محسوس کرو گے تم
میں پیار کی خوشبو ہوں مہکوں گی زمانوں تک