Results 1 to 2 of 2

Thread: آپ آئے نفرتیں سر در گریباں ہو گئیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    5,466
    Mentioned
    52 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    2500
    Rep Power
    10

    Default آپ آئے نفرتیں سر در گریباں ہو گئیں

    m18.jpg




    آپ آئے نفرتیں سر در گریباں ہو گئیں
    بزمِ جاں میں پیار کی شمعیں فروزاں ہو گئیں

    آپ کی کملی سے پھوٹی ایک لاہوتی کرن
    ہر طرف انوار کی پَریاں پَر افشاں ہو گئیں

    اللہ اللہ آپکے نقشِ قدم کی برکتیں
    سجدہ گاہِ قدسیاں طیبہ کی گلیاں ہو گئیں

    جنتِ تخیل میں گویا دبستاں کھل گیا
    میں ہُوا مدحت سرا ، حوریں ثنا خواں ہو گئیں

    میرا کیا بگڑا، کہ ہوں آسودۂ عشقِ رسول
    گردشیں مجھ سے الجھ کر خود پریشاں ہو گئیں

    پھر مدینے کو گئے حُجاج میں پھر رہ گیا
    حسرتیں پھر حلقہ ہائے دامِ ہجراں ہو گئیں

    کیا دعا مانگیں ایاز اب جالیوں کو چوم کر
    " یاد تھیں جتنی دعائیں صرفِ درباں ہو گئیں "
    ٭٭٭

    2gvsho3 - آپ آئے نفرتیں سر در گریباں ہو گئیں

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    803
    Mentioned
    621 Post(s)
    Tagged
    2134 Thread(s)
    Thanked
    572
    Rep Power
    1

    Default Re: آپ آئے نفرتیں سر در گریباں ہو گئیں

    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •