Results 1 to 4 of 4

Thread: شکوہ گزارِ چرخ ستمگر نہیں ہوں میں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    1,556
    Mentioned
    20 Post(s)
    Tagged
    16 Thread(s)
    Thanked
    688
    Rep Power
    5

    Default شکوہ گزارِ چرخ ستمگر نہیں ہوں میں

    m19.jpg



    شکوہ گزارِ چرخ ستمگر نہیں ہوں میں
    سرکار کا کرم ہے کہ مضطر نہیں ہوں میں

    شہرِ جمال میں بھی نہ اڑ پاؤں تیرے ساتھ
    موجِ ہوا ! اب ایسا بھی بے پر نہیں ہوں میں

    طیبہ کے دشت و راغ بھی جنت بدوش ہیں
    منّت پذیرِ گنبدِ بے در نہیں ہوں میں

    صد شکر میں گدائے شہِ مشرقین ہوں
    دارا و کیقباد و سکندر نہیں ہوں میں

    مجھ کو درِ حضور سے دوری کا رنج ہے
    آلامِ روزگار کا خوگر نہیں ہوں میں

    مجھ سے گریز پا ہیں زمانے کی ٹھوکریں
    آقا! کسی کی راہ کا پتھر نہیں ہوں میں

    مال و متاعِ عشقِ محمد ہے میرے پاس
    یہ کس نے کہہ دیا کہ تونگر نہیں ہوں میں


    روشن ہے نورِ عشقِ محمد سے میرا دل
    پامالِ جلوۂ مہ و اختر نہیں ہوں میں

    آقا کے در پہ ہے سرِ تسلیمِ خم ایاز
    اللہ جانتا ہے کہ خود سر نہیں ہوں میں
    ٭٭٭


    2gvsho3 - شکوہ گزارِ چرخ ستمگر نہیں ہوں میں

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2018
    Location
    pakistan
    Posts
    16
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    0

    Default Re: شکوہ گزارِ چرخ ستمگر نہیں ہوں میں

    Boht khubsurat sharing he jazak Allah

  4. The Following User Says Thank You to sara butt For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    1,556
    Mentioned
    20 Post(s)
    Tagged
    16 Thread(s)
    Thanked
    688
    Rep Power
    5

    Default Re: شکوہ گزارِ چرخ ستمگر نہیں ہوں میں

    Quote Originally Posted by sara butt View Post
    Boht khubsurat sharing he jazak Allah
    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

    2gvsho3 - شکوہ گزارِ چرخ ستمگر نہیں ہوں میں

  6. #4
    Join Date
    Nov 2018
    Location
    pakistan
    Posts
    16
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    5
    Rep Power
    0

    Default Re: شکوہ گزارِ چرخ ستمگر نہیں ہوں میں

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post


    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

    you’re welcome

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •