Results 1 to 3 of 3

Thread: کچھ پتھروں کو قیمتی پتھر بنا دیا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    8,067
    Mentioned
    358 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    3118
    Rep Power
    13

    Islam کچھ پتھروں کو قیمتی پتھر بنا دیا

    a11.png


    کچھ پتھروں کو قیمتی پتھر بنا دیا
    قطرے کو تو نے سیپ میں گوہر بنا دیا
    دستِ دعا کو دیکھ کے جب مہرباں ہوا
    بے انتہا غریب کو افسر بنا دیا
    اس طرح سے بچا لیا اپنے خلیلؑ کو
    نارِ غضب کو پھول کا بستر بنا دیا
    جس کو بھی چاہا اس کو دیا عزت و شرف
    اور جس کو چاہا اپنا پیمبر بنا دیا
    خنجر کو شاخِ گل کی کبھی دی نزاکتیں
    اور شاخِ گل کو وقت پہ خنجر بنا دیا
    لذت نشاط کی ملی ہر حال میں اسے
    ساحلؔ کا تو نے ایسا مقدر بنا دیا


    2gvsho3 - کچھ پتھروں  کو قیمتی پتھر بنا دیا

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    1,121
    Mentioned
    1903 Post(s)
    Tagged
    3399 Thread(s)
    Thanked
    585
    Rep Power
    3

    Default Re: کچھ پتھروں کو قیمتی پتھر بنا دیا

    Ma Sha Allah
    Subhan Allah
    Jazak Allah

  4. The Following User Says Thank You to Mariaa For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    8,067
    Mentioned
    358 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    3118
    Rep Power
    13

    Default Re: کچھ پتھروں کو قیمتی پتھر بنا دیا

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    Ma Sha Allah
    Subhan Allah
    Jazak Allah
    پسند اور رائے کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

    2gvsho3 - کچھ پتھروں  کو قیمتی پتھر بنا دیا

  6. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •