Results 1 to 3 of 3

Thread: زندگی کا ہراک ہے سلسلہ مدینے سے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    12,284
    Mentioned
    833 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4074
    Rep Power
    17

    Islam زندگی کا ہراک ہے سلسلہ مدینے سے


    زندگی کا ہراک ہے سلسلہ مدینے سے
    دھڑکنوں کا سانسوں کا رابطہ مدینے سے
    تم نے کچھ نہ پایا ہو تو تمہاری قسمت ہے
    ہم کو تو ملا رب کا بھی پتا مدینے سے
    ارمغاں جو ملتے ہیں خاص خاص بندوں کو
    ان سبھی کا ہوتا ہے فیصلہ مدینے سے
    ہم کو اپنی ہستی سے بھی عزیز تر ہے وہ
    دور سے بھی ہے جس کا واسطہ مدینے سے
    ظلمتِ زمانہ کو جس نے پاش کر ڈالا
    مرحبا وہی پایا رہنما مدینے سے
    ان کی مہربانی سے بار ہا ہوا یوںبھی
    چل دیا مدینے کو آگیا مدینے سے
    جن حسین سوچوں سے زندگی مہکتی ہے
    آسؔ ان کا ہو تا ہے رابطہ مدینے سے



    2gvsho3 - زندگی کا ہراک ہے سلسلہ مدینے سے

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    1,614
    Mentioned
    3829 Post(s)
    Tagged
    3538 Thread(s)
    Thanked
    833
    Rep Power
    3

    Default Re: زندگی کا ہراک ہے سلسلہ مدینے سے

    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

  4. The Following User Says Thank You to Mariaa For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    12,284
    Mentioned
    833 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4074
    Rep Power
    17

    Default Re: زندگی کا ہراک ہے سلسلہ مدینے سے

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

    ماشاءاللہ
    پسند ، رائے اور حوصلہ افزائی کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا


    2gvsho3 - زندگی کا ہراک ہے سلسلہ مدینے سے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •