Results 1 to 3 of 3

Thread: ملے جس سے قلب کو روشنی وہ چراغِ مدحِ رسول ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    12,284
    Mentioned
    833 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4074
    Rep Power
    17

    Islam ملے جس سے قلب کو روشنی وہ چراغِ مدحِ رسول ہے


    ملے جس سے قلب کو روشنی وہ چراغِ مدحِ رسول ہے
    نہیں جس میں یاد حضورؐ کی وہ تمام عمر فضول ہے
    تجھے دل میں جس نے بسا لیا تجھے جس نے اپنا بنا لیا
    یہ جہان اس کی نگاہ میں فقط اک سراب ہے دھول ہے
    جو ترا ہوا وہ مرا ہوا جو ترا نہیں وہ مرا نہیں
    یہ کلام حق کا ہے فیصلہ یہ خدا کا واضح اصول ہے
    تری رفعتیں کروں کیا بیاں ترے معترف سبھی انس و جاں
    ترا تذکرہ ہے جہاں جہاں وہاں رحمتوں کا نزول ہے
    کبھی اس کا رنگ نہ اڑ سکا کبھی اس کی باس نہ کم ہوئی
    مری شاعری کی جبین پرجو تمہاری نعت کا پھول ہے
    اسے تخت و تاج سے کیا عرض اسے مال و زر سے ہے کام کیا
    جو پڑا ہے طیبہ کی خاک پر جو گدائے کوئے رسول ہے
    وہی شمعِ محفلِ کن فکاں وہی دو جہانوں کا ناز ہے
    جہاں کوئی آسؔ نہ جا سکا وہاں ان کے قدموں کی دھول ہے



    2gvsho3 - ملے جس سے قلب کو روشنی وہ چراغِ مدحِ رسول ہے

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    1,614
    Mentioned
    3829 Post(s)
    Tagged
    3538 Thread(s)
    Thanked
    833
    Rep Power
    3

    Default Re: ملے جس سے قلب کو روشنی وہ چراغِ مدحِ رسول ہے

    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

  4. The Following User Says Thank You to Mariaa For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    12,284
    Mentioned
    833 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4074
    Rep Power
    17

    Default Re: ملے جس سے قلب کو روشنی وہ چراغِ مدحِ رسول ہے

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    Subhan Allah
    Bohat umdah
    Jazak Allah

    ماشاءاللہ
    پسند ، رائے اور حوصلہ افزائی کا شکریہ
    جزاک اللہ خیراً کثیرا


    2gvsho3 - ملے جس سے قلب کو روشنی وہ چراغِ مدحِ رسول ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •