Results 1 to 3 of 3

Thread: آنکھیں کھلی ہوئی ہیں تو منظر بھی آئے گا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    19,526
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214773

    Default آنکھیں کھلی ہوئی ہیں تو منظر بھی آئے گا

    آنکھیں کھلی ہوئی ہیں تو منظر بھی آئے گا
    کاندھوں پہ تیرے سر ہے تو پتھر بھی آئے گا

    ہر شام ایک مسئلہ گھر بھر کے واسطے
    بچہ بضد ہے چاند کو چھو کر بھی آئے گا

    اک دن سنوں گا اپنی سماعت پہ آہٹیں
    چپکے سے میرے دل میں کوئی ڈر بھی آئے گا

    تحریر کر رہا ہے ابھی حال تشنگاں
    پھر اس کے بعد وہ سر منبر بھی آئے گا

    ہاتھوں میں میرے پرچم آغاز کار خیر
    میری ہتھیلیوں پہ مرا سر بھی آئے گا

    میں کب سے منتظر ہوں سر رہ گزار شب
    جیسے کہ کوئی نور کا پیکر بھی آئے گا
    2gvsho3 - آنکھیں کھلی ہوئی ہیں تو منظر بھی آئے گا

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,427
    Mentioned
    6258 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    5

    Default Re: آنکھیں کھلی ہوئی ہیں تو منظر بھی آئے گا

    Wah
    Bohat umdah
    tfs

  4. The Following User Says Thank You to Mariaa For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    19,526
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5861
    Rep Power
    214773

    Default Re: آنکھیں کھلی ہوئی ہیں تو منظر بھی آئے گا

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    Wah
    Bohat umdah
    tfs
    پسند ، رائے اور حوصلہ افزائی کا شکریہ

    2gvsho3 - آنکھیں کھلی ہوئی ہیں تو منظر بھی آئے گا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •