Results 1 to 3 of 3

Thread: اس کی آنکھوں پہ وار دیں آنکھیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    19,427
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5859
    Rep Power
    214773

    Default اس کی آنکھوں پہ وار دیں آنکھیں

    اس کی آنکھوں پہ وار دیں آنکھیں
    اک نظر ہی میں ہار دیں آنکھیں

    دل مجھے اس نے بے قرار دیا
    اور بے اختیار دیں آنکھیں

    پہلے چہرہ چھپا لیا اس نے
    بعد میں اشتہار دیں آنکھیں

    دل وہیں رہ گیا جہاں ہم نے
    سرسری سی گزار دیں آنکھیں

    خواب میرے چرا لئے اس نے
    جس کو میں نے ادھار دیں آنکھیں

    میں نے آنکھوں میں جھانکنا چاہا
    اس نے دل میں اتار دیں آنکھیں

    میں تو خاموش ہی رہا لیکن
    وقت رخصت پکار دیں آنکھیں

    تو بھی مومنؔ کمال کرتا ہے
    تو نے سورج سے چار دیں آنکھیں
    2gvsho3 - اس کی آنکھوں پہ وار دیں آنکھیں

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,427
    Mentioned
    6214 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1626
    Rep Power
    5

    Default Re: اس کی آنکھوں پہ وار دیں آنکھیں

    Wah
    Bohat umdah
    tfs

  4. The Following User Says Thank You to Mariaa For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    19,427
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5859
    Rep Power
    214773

    Default Re: اس کی آنکھوں پہ وار دیں آنکھیں

    Quote Originally Posted by Mariaa View Post
    Wah
    Bohat umdah
    tfs
    پسند ، رائے اور حوصلہ افزائی کا شکریہ

    2gvsho3 - اس کی آنکھوں پہ وار دیں آنکھیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •