Results 1 to 7 of 7

Thread: Khat

  1. #1
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    6,226
    Mentioned
    716 Post(s)
    Tagged
    5714 Thread(s)
    Thanked
    640
    Rep Power
    1939200

    Default Khat



    ۲۴ نومبر
    ۲۰۱۸
    (باہر شدید دھند ہے__سو ٹیرس کے دروازے کی اندرونی طرف بیٹھے خط لکھ رہی ہوں_ )
    آداب عرض ہے !
    یقین ہے تم ٹھیک ہو___خدا تمہارے ایمان اور یقین کو مزید استحکام عطا کرے-
    الجھنیں سلجھیں کیا؟
    تقدیر نے زندگی کی کون سی نئی جہتوں سے پردے اٹھائے؟
    آج, کل سے بہتر ثابت ہوسکا؟
    سنو!!
    تمہیں لگتا ہے کہ تم نے درد کو مسکراہٹ میں بدلنا سیکھ لیا ہے؟ کچھ بھی ہوجائے ___ کبھی بھی ضبط کا دامن نہیں چھوٹے گا___ کسی کے سامنے اپنا درد کہنا___آنسو بہانا__ تمہیں اپنی ذات کے وقار کے خلاف لگتا ہے___ تمہیں لگتا ہے درد کہنا مظلومیت ہے سو تمہاری خودداری کی تحقیر ہوگی__ اور تمہارے خالق کے سوا تمہیں کوئی نہیں سمجھ سکتا ___ سو چپ بھلی؟؟
    ٹھیک ہے ___ وہ دلوں کا جاننے والا ہے__اطمینان بھی وہی عطا کرتا ہے لیکن مجھے بتاؤ کہ پھر انسان کس لیے ہوتے ہیں؟
    اعتبار ٹوٹتا ہے___دل اجڑتے ہیں___اداسی سارے موسموں پر حکومت کرنے لگتی ہے___من خلا سے بھر جاتا ہے ___ آس و امید اس خلا میں غوطے کھانے لگتی ہیں ___منظر دھندلانے لگتے ہیں___دنیا ختم ہوتی نظر آتی ہے----
    مگر ___زندگی نہیں رکتی___
    بہادر لوگ ایسے میں سمندر کی طرح درد کو اپنے اندر سمو لیتے ہیں اور مسکرا کر آگے بڑھ جاتے ہیں_
    میں چاہتی ہوں کہ تم بھی ضبط کے ساتھ آگے بڑھنا سیکھ لو___ اذیت پر صبر کے ساتھ شکر ادا کر کے اس کا لطف دوبالا کردو-سنو تم منفرد ہو___ تمہارا دل بہت خوبصورت ہے__ کمیاب ہے___ مگر اپنی قدر تمہیں خود پیدا کرنا ہوگی-دنیا سے مایوس ہونے اور لوگوں سے کنارا کرنے کے بجائے___اس کے ساتھ قدم ملا کر چلنا ہوگا تاکہ دنیا کے لیے کسی کی زندگی مثال ہو___امید ہو___روشنی ہو___
    ہاں! یہ تمہی کو کرنا ہوگا___ ظلمتوں کے پردے چاک کرکے امید کی کرنوں کو تراشنا ہوگا___
    تمہیں اپنی زندگی ضائع نہیں کرنا ___ ہرگز نہیں!!
    دھند میں لپٹا خط ___ الفاظ کی حرارت لیے___ تمہیں بتادے گا ____ کہ کوئی تمہاری خاموش آنکھوں کو پڑھ سکتا ہے___ بن کہے___بن سنے ___ جان سکتا ہے___ کیونکہ انسان اسی لیے ہوتے ہیں___محسوس کرنے کے لیے!!اللہ حافظ و نگہباںتھی کسی شخص کی تلاش مجھے
    میں نے اپنا ہی ______ انتخاب کیا




    ,,,وہی تو سب سے زیادہ ہے نُکتہ چِیں میرا
    ..!!!‏جو مُسکرا کے ہمیشہ گلے لگائے مجھے


  2. The Following User Says Thank You to Arosa Hya For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,677
    Mentioned
    3650 Post(s)
    Tagged
    11725 Thread(s)
    Thanked
    2985
    Rep Power
    214770

    Default Re: Khat

    ahhhhaaaaa ..bahoot aacha likha hai..Aroosa sis ..Very beautiful expression once again. Bahut pyara likha hai aapne is baar bhi... Dil se daad kubool kijye.. Really very beautiful words...
    Har ek lafz moti bankar chamak rahe hein...
    Bahout acha likha hai likhti rehiye Please keep writing. Pleasure to read you.


    30abdx0 - Khat

  4. #3
    Join Date
    Oct 2013
    Location
    Limits
    Posts
    6,226
    Mentioned
    716 Post(s)
    Tagged
    5714 Thread(s)
    Thanked
    640
    Rep Power
    1939200

    Default Re: Khat

    Quote Originally Posted by maya View Post
    ahhhhaaaaa ..bahoot aacha likha hai..Aroosa sis ..Very beautiful expression once again. Bahut pyara likha hai aapne is baar bhi... Dil se daad kubool kijye.. Really very beautiful words...
    Har ek lafz moti bankar chamak rahe hein...
    Bahout acha likha hai likhti rehiye Please keep writing. Pleasure to read you.
    ap se zyada khobsorat alfaz ka zakheera nhi hai jis aala zarfi se ap hosla afzayi krti hain lajawab hai...
    boht shukria
    khush rehye


    ,,,وہی تو سب سے زیادہ ہے نُکتہ چِیں میرا
    ..!!!‏جو مُسکرا کے ہمیشہ گلے لگائے مجھے


  5. The Following User Says Thank You to Arosa Hya For This Useful Post:


  6. #4
    Join Date
    Aug 2017
    Location
    islamabad
    Age
    21
    Posts
    273
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1123 Thread(s)
    Thanked
    44
    Rep Power
    2

    Default Re: Khat

    nice sharing amazing one keep sharing its amazing and lovely one

  7. #5
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,677
    Mentioned
    3650 Post(s)
    Tagged
    11725 Thread(s)
    Thanked
    2985
    Rep Power
    214770

    Default Re: Khat

    Quote Originally Posted by Arosa Hya View Post
    ap se zyada khobsorat alfaz ka zakheera nhi hai jis aala zarfi se ap hosla afzayi krti hain lajawab hai...
    boht shukria
    khush rehye
    heylla tussi to shrminda hi kr ditta kahaan aap kahaan hum....


    30abdx0 - Khat

  8. #6
    Join Date
    Aug 2017
    Location
    islamabad
    Age
    21
    Posts
    273
    Mentioned
    0 Post(s)
    Tagged
    1123 Thread(s)
    Thanked
    44
    Rep Power
    2

  9. #7
    Join Date
    May 2019
    Location
    RWP
    Age
    30
    Posts
    40
    Mentioned
    1 Post(s)
    Tagged
    0 Thread(s)
    Thanked
    4
    Rep Power
    0

    Default Re: Khat

    zabardsat i like it
    Quote Originally Posted by Arosa Hya View Post


    ۲۴ نومبر
    ۲۰۱۸
    (باہر شدید دھند ہے__سو ٹیرس کے دروازے کی اندرونی طرف بیٹھے خط لکھ رہی ہوں_ )
    آداب عرض ہے !
    یقین ہے تم ٹھیک ہو___خدا تمہارے ایمان اور یقین کو مزید استحکام عطا کرے-
    الجھنیں سلجھیں کیا؟
    تقدیر نے زندگی کی کون سی نئی جہتوں سے پردے اٹھائے؟
    آج, کل سے بہتر ثابت ہوسکا؟
    سنو!!
    تمہیں لگتا ہے کہ تم نے درد کو مسکراہٹ میں بدلنا سیکھ لیا ہے؟ کچھ بھی ہوجائے ___ کبھی بھی ضبط کا دامن نہیں چھوٹے گا___ کسی کے سامنے اپنا درد کہنا___آنسو بہانا__ تمہیں اپنی ذات کے وقار کے خلاف لگتا ہے___ تمہیں لگتا ہے درد کہنا مظلومیت ہے سو تمہاری خودداری کی تحقیر ہوگی__ اور تمہارے خالق کے سوا تمہیں کوئی نہیں سمجھ سکتا ___ سو چپ بھلی؟؟
    ٹھیک ہے ___ وہ دلوں کا جاننے والا ہے__اطمینان بھی وہی عطا کرتا ہے لیکن مجھے بتاؤ کہ پھر انسان کس لیے ہوتے ہیں؟
    اعتبار ٹوٹتا ہے___دل اجڑتے ہیں___اداسی سارے موسموں پر حکومت کرنے لگتی ہے___من خلا سے بھر جاتا ہے ___ آس و امید اس خلا میں غوطے کھانے لگتی ہیں ___منظر دھندلانے لگتے ہیں___دنیا ختم ہوتی نظر آتی ہے----
    مگر ___زندگی نہیں رکتی___
    بہادر لوگ ایسے میں سمندر کی طرح درد کو اپنے اندر سمو لیتے ہیں اور مسکرا کر آگے بڑھ جاتے ہیں_
    میں چاہتی ہوں کہ تم بھی ضبط کے ساتھ آگے بڑھنا سیکھ لو___ اذیت پر صبر کے ساتھ شکر ادا کر کے اس کا لطف دوبالا کردو-سنو تم منفرد ہو___ تمہارا دل بہت خوبصورت ہے__ کمیاب ہے___ مگر اپنی قدر تمہیں خود پیدا کرنا ہوگی-دنیا سے مایوس ہونے اور لوگوں سے کنارا کرنے کے بجائے___اس کے ساتھ قدم ملا کر چلنا ہوگا تاکہ دنیا کے لیے کسی کی زندگی مثال ہو___امید ہو___روشنی ہو___
    ہاں! یہ تمہی کو کرنا ہوگا___ ظلمتوں کے پردے چاک کرکے امید کی کرنوں کو تراشنا ہوگا___
    تمہیں اپنی زندگی ضائع نہیں کرنا ___ ہرگز نہیں!!
    دھند میں لپٹا خط ___ الفاظ کی حرارت لیے___ تمہیں بتادے گا ____ کہ کوئی تمہاری خاموش آنکھوں کو پڑھ سکتا ہے___ بن کہے___بن سنے ___ جان سکتا ہے___ کیونکہ انسان اسی لیے ہوتے ہیں___محسوس کرنے کے لیے!!اللہ حافظ و نگہباںتھی کسی شخص کی تلاش مجھے
    میں نے اپنا ہی ______ انتخاب کیا



Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •