Results 1 to 3 of 3

Thread: یہ دل یہ پاگل دل میرا کیاں بجھ گیا! آوارگی

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    16,861
    Mentioned
    1453 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5587
    Rep Power
    22

    New5555 یہ دل یہ پاگل دل میرا کیاں بجھ گیا! آوارگی

    یہ دل یہ پاگل دل میرا کیاں بجھ گیا! آوارگی
    اس دشت میں اک شہر تھا، وہ کیا ہوا؟ آوارگی
    کل شب مجھے بے شکل کی آواز نے چونکا دیا
    میں نے کہا! تُو کون ہے ؟ اُس نے کہا! آوارگی
    اک اجنبی جھونکے نے جب پوچھا میرے غم کا سبب
    صحرا کی بھیگی ریت پر میں نے لکھا! آوارگی
    یہ درد کی تنہائیاں یہ دشت کا ویراں سفر
    ہم لوگ تو اُکتا گئے ، اپنی سُنا! آوارگی
    کل رات تنہا چاند کو دیکھا تھا میں نے خواب میں
    محسن مجھے راس آئے گی شاید سدا آوارگی
    یہ دل یہ پاگل دل میرا کیاں بجھ گیا! آوارگی
    اس دشت میں اک شہر تھا، وہ کیا ہوا؟ آوارگی
    کل شب مجھے بے شکل کی آواز نے چونکا دیا
    میں نے کہا! تُو کون ہے ؟ اُس نے کہا! آوارگی
    اک اجنبی جھونکے نے جب پوچھا میرے غم کا سبب
    صحرا کی بھیگی ریت پر میں نے لکھا! آوارگی
    یہ درد کی تنہائیاں یہ دشت کا ویراں سفر
    ہم لوگ تو اُکتا گئے ، اپنی سُنا! آوارگی
    کل رات تنہا چاند کو دیکھا تھا میں نے خواب میں
    محسن مجھے راس آئے گی شاید سدا آوارگی
    ***

    2gvsho3 - یہ دل یہ پاگل دل میرا کیاں بجھ گیا! آوارگی

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,835
    Mentioned
    5318 Post(s)
    Tagged
    11727 Thread(s)
    Thanked
    3015
    Rep Power
    214771

    Default Re: یہ دل یہ پاگل دل میرا کیاں بجھ گیا! آوارگی

    wahhhh bht khoob jazak Allah khair


    30abdx0 - یہ دل یہ پاگل دل میرا کیاں بجھ گیا! آوارگی
    mera siggy koun uraa le gaya....

  4. The Following User Says Thank You to maya For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    16,861
    Mentioned
    1453 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5587
    Rep Power
    22

    Default Re: یہ دل یہ پاگل دل میرا کیاں بجھ گیا! آوارگی

    Quote Originally Posted by maya View Post
    wahhhh bht khoob jazak Allah khair
    پسند اور رائے کا شکریہ
    2gvsho3 - یہ دل یہ پاگل دل میرا کیاں بجھ گیا! آوارگی

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •