Results 1 to 4 of 4

Thread: موت کی خبر دینے والا جذبات سے عاری روبوٹ تیار

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    5,612
    Mentioned
    74 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    2543
    Rep Power
    10

    candel موت کی خبر دینے والا جذبات سے عاری روبوٹ تیار

    موت کی خبر دینے والا جذبات سے عاری روبوٹ تیار
    482435 44694627 - موت کی خبر دینے والا جذبات سے عاری روبوٹ تیار

    کیلی فورنیا: (ویب ڈیسک) طب کی دنیا میں ٹیکنالوجی کے عمل دخل سے جہاں جدید سہولیات کا حصول ممکن ہوا وہیں انسانی جذبات سے عاری روبوٹ کا مریض کی کیفیت اور موت سے اہل خانہ کو آگاہ کرنے کا عمل نہایت نامناسب اور کسی حد تک دلخراش بھی ہے۔

    بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق کیلیفورنیا کے میں پھیپھڑے کے عارضے میں مبتلا بزرگ شہری کی حالت بگڑنے پر اسپتال سے رجوع کیا گیا۔ ٹیلی ٹریٹمنٹ پر مریض کی کیفیت جاننے کے بعد ڈاکٹر نے ٹیلی روبوٹ کے ذریعے مریض کے اہل خانہ کو بتایا کہ مریض مررہا ہے اور آپ گھر میں کچھ نہیں کرسکتے۔
    مریض کے اہل خانہ کے ساتھ نامناسب رویّے کا یہ آخری موقع نہیں تھا بلکہ اسپتال میں داخل ہونے کے دو دن بعد اسی ٹیکنالوجی کے ذریعے مریض کے انتقال کی خبر نہایت بھونڈے انداز سے اس کے اہلِ خانہ کو دی گئی۔ جذبات و احساسات سے عاری روبوٹ نے سب کے سامنے اور بلند آواز میں کہا کہ آپ کا مریض آخری سانسیں لے رہا ہے اور اب کچھ نہیں ہوسکتا۔
    مریض کے اہل خانہ سے کسی ڈاکٹر یا اسٹاف نے ملاقات نہیں کی اور نہ ہی کسی نے تسلی دی، ٹیلی آپریٹڈ روبوٹ نے ایک خبرنامے کی طرح موت کی اطلاع دے کر اپنی راہ لی۔ انسانی زندگی کے چلے جانے پر ہمدردی سے عاری موت کی اطلاع نے اہل خانہ کے زخموں کو مزید ہرا کردیا۔
    اسپتال انتظامیہ اور ٹیکنالوجی کے ماہرین اس سنگین انسانی مسئلے پر سر جوڑ کر بیٹھ گئے ہیں اور روبوٹ کو مریض کی ہسٹری لینے اور طبیعت بگڑنے یا انتقال کرجانے کی صورت میں مریض کے اہل خانہ کو آگاہ کرنے کے عمل سے روک دینے کا فیصلہ کیا گیا۔
    یہ معاملہ اسپتال سے ہوتا ہوا سوشل میڈیا تک جا پہنچا اور صارفین کے درمیان ٹیکنالوجی کے استعمال اور اس کے دائرہ کار پر کھل کر بحث ہوئی۔ سرجری، ادویہ کی فراہمی اور تشخیص کے عمل تک کردار تو ٹیکنالوجی کا استعمال مفید ہے لیکن جہاں انسانی جذبات و احساسات کا معاملہ ہو، وہاں ٹیکنالوجی سے گریز کرنا چاہیے۔
    2gvsho3 - موت کی خبر دینے والا جذبات سے عاری روبوٹ تیار

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    5,612
    Mentioned
    74 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    2543
    Rep Power
    10

    Default Re: موت کی خبر دینے والا جذبات سے عاری روبوٹ تیار

    2gvsho3 - موت کی خبر دینے والا جذبات سے عاری روبوٹ تیار

  3. #3
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,562
    Mentioned
    656 Post(s)
    Tagged
    10391 Thread(s)
    Thanked
    2931
    Rep Power
    214770

    Default Re: موت کی خبر دینے والا جذبات سے عاری روبوٹ تیار

    wahhh nice jazak Allah khair
    keep sharing


    30abdx0 - موت کی خبر دینے والا جذبات سے عاری روبوٹ تیار

  4. The Following User Says Thank You to maya For This Useful Post:


  5. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    5,612
    Mentioned
    74 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    2543
    Rep Power
    10

    Default Re: موت کی خبر دینے والا جذبات سے عاری روبوٹ تیار

    Quote Originally Posted by maya View Post
    wahhh nice jazak Allah khair
    keep sharing
    پسند اور رائے کا شکریہ

    2gvsho3 - موت کی خبر دینے والا جذبات سے عاری روبوٹ تیار

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •