Results 1 to 4 of 4

Thread: فواد چودھری کو وزیر اطلاعات کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ‘

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    9,739
    Mentioned
    556 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    3472
    Rep Power
    14

    Mic فواد چودھری کو وزیر اطلاعات کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ‘

    فواد چودھری کو وزیر اطلاعات کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ
    ‘ذرائع کے مطابق فواد چودھری کو وزیر اطلاعات کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے اور ان کی جگہ بابر اعوان کو مشیر اطلاعات بنائے جانے کا امکان ہے۔
    دنیا نیوز ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات فواد چودھری کو ان کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے، اب انھیں کسی اور وزارت کی ذمہ داریاں دی جائیں گی۔
    ذرائع کے مطابق بابر اعوان کو مشیر اطلاعات بنائے جانے کا امکان ہے تاہم ان کی تعیناتی نندی پور کیس سے کلیئرنس سے مشروط ہے۔

    واضح رہے کہ قبل ازیں صوبائی وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان کو بھی وزیراعظم کے حکم پر ہی ہٹایا گیا تھا۔
    ادھر رہنما تحریک انصاف بابر اعوان نے خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ مجھے وزیر اطلاعات فواد چودھری کی جگہ لانے کی اطلاعات درست نہیں ہیں، وزیراعظم سے ملاقات کے دوران عہدے سے متعلق کوئی بات نہیں ہوئی، وزیراعظم سے صرف قانونی اور آئینی معاملات پر بات ہوئی۔
    2gvsho3 - فواد چودھری کو وزیر اطلاعات کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ‘

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    9,739
    Mentioned
    556 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    3472
    Rep Power
    14

    Default Re: فواد چودھری کو وزیر اطلاعات کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ‘

    2gvsho3 - فواد چودھری کو وزیر اطلاعات کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ‘

  3. #3
    Join Date
    Feb 2010
    Location
    dubai
    Posts
    11,586
    Mentioned
    2546 Post(s)
    Tagged
    11724 Thread(s)
    Thanked
    2945
    Rep Power
    214770

    Default Re: فواد چودھری کو وزیر اطلاعات کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ‘

    thanx for sharing
    Jazzak Allah Khiar
    bht khush rahiye

    30abdx0 - فواد چودھری کو وزیر اطلاعات کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ‘

  4. The Following User Says Thank You to maya For This Useful Post:

  5. #4
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    9,739
    Mentioned
    556 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    3472
    Rep Power
    14

    Default Re: فواد چودھری کو وزیر اطلاعات کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ‘

    Quote Originally Posted by maya View Post
    thanx for sharing
    Jazzak Allah Khiar
    bht khush rahiye
    پسند اور رائے کا شکریہ
    آمین یا رب العالمین
    جزاک اللہ خیراً کثیرا

    2gvsho3 - فواد چودھری کو وزیر اطلاعات کے عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ‘

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •