Results 1 to 2 of 2

Thread: محبت کا سفر کیسا لگا ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    5,360
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    2410
    Rep Power
    10

    New5555 محبت کا سفر کیسا لگا ہے

    محبت کا سفر کیسا لگا ہے
    یہ جذبوں کا بھنور کیسا لگا ہے

    بسے ہو دل میں تو یہ بھی بتاؤ
    یہ غیر آباد گھر کیسا لگا ہے

    یہی شکوہ تھا نا تم کو کہو اب
    دیوانہ چشم تر کیسا لگا ہے

    گلی کی رونقوں کے درمیاں میں
    میرا سنسان در کیسا لگا ہے

    میری تو روح تک گھائل ہوئی ہے
    تمھیں اجڑا نگر کیسا لگا ہے
    ***


    2gvsho3 - محبت کا سفر کیسا لگا ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    5,360
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    2410
    Rep Power
    10

    Default Re: محبت کا سفر کیسا لگا ہے

    2gvsho3 - محبت کا سفر کیسا لگا ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •