Results 1 to 2 of 2

Thread: شامِ شہرِ ہول میں شمعیں جلا دیتا ہے تو

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    5,360
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    2410
    Rep Power
    10

    New5555 شامِ شہرِ ہول میں شمعیں جلا دیتا ہے تو


    حمد
    شامِ شہرِ ہول میں شمعیں جلا دیتا ہے تو
    یاد آ کر اس نگر میں حوصلہ دیتا ہے تو
    آرزو دیتا ہے دل کو موت کی وقتِ دعا
    میری ساری خواہشوں کا یہ صلہ دیتا ہے تو
    حد سے بڑھ کر سبز ہو جاتا ہے جب رنگِ زمیں
    خاک میں اس نقشِ رنگیں کو مِلا دیتا ہے تو
    ماند پڑ جاتی ہے جب اشجار پر ہر روشنی
    گھپ اندھیرے جنگلوں میں راستا دیتا ہے تو
    دیر تک رکھتا ہے تو ارض و سما کو منتظر
    پھر انھیں ویرانیوں میں گُل کھلا دیتا ہے تو
    تیز کرتا ہے سفر میں موجِ غم کی یورشیں
    بجھتے جاتے شعلۂ دل کو ہوا دیتا ہے تو
    اے منیرؔ اس رات کے افلاک پر ہونا ترا
    اک حقیقت کو فسانہ سا بنا دیتا ہے تو




    2gvsho3 - شامِ شہرِ ہول میں شمعیں جلا دیتا ہے تو

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    5,360
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    2410
    Rep Power
    10

    Default Re: شامِ شہرِ ہول میں شمعیں جلا دیتا ہے تو

    2gvsho3 - شامِ شہرِ ہول میں شمعیں جلا دیتا ہے تو

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •