Results 1 to 2 of 2

Thread: وصال کی خواہش

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    5,360
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    2410
    Rep Power
    10

    New5555 وصال کی خواہش


    وصال کی خواہش

    کہہ بھی دے اب وہ سب باتیں
    جو دل میں پوشیدہ ہیں
    سارے روپ دکھا دے مجھ کو
    جو اب تک نادیدہ ہیں

    ایک ہی رات کے تارے ہیں
    ہم دونوں اس کو جانتے ہیں
    دوری اور مجبوری کیا ہے
    اس کو بھی پہچانتے ہیں

    کیوں پھر دونوں مل نہیں سکتے
    کیوں یہ بندھن ٹوٹا ہے
    یا کوئی کھوٹ ہے تیرے دل میں
    یا میرا غم جھوٹا ہے



    2gvsho3 - وصال کی خواہش

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    5,360
    Mentioned
    22 Post(s)
    Tagged
    19 Thread(s)
    Thanked
    2410
    Rep Power
    10

    Default Re: وصال کی خواہش

    2gvsho3 - وصال کی خواہش

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •