Results 1 to 2 of 2

Thread: میں سوچ سکتا نہیں تھا کسی حسین کے ساتھ

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    17,238
    Mentioned
    1502 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5692
    Rep Power
    214771

    New5555 میں سوچ سکتا نہیں تھا کسی حسین کے ساتھ

    میں سوچ سکتا نہیں تھا کسی حسین کے ساتھ
    وہ لوٹ آئے گا اور اس قدر یقین کے ساتھ

    اجڑ کے جائیں تو سائے کئی سکونت کے
    مکان چھوڑ دیا کرتے ہیں مکین کے ساتھ

    تو جاؤ شہر میں لاکھوں گنوار پھرتے ہیں
    اگر پسند نہیں رہنا مجھ ذہین کے ساتھ

    یہ آگ پانی ہوا مجھ کو ضائع کر دیں گے
    اسی لیے تو میں وابستہ ہوں زمین کے ساتھ

    بس اب تمام حدیں صبر کی تمام ہوئیں
    بہت گزارہ کیا میں نے تجھ لعین کے ساتھ

    میں واعظوں کی کسی بات کا اثر کیا لوں
    فریب کرتے ہو جو آپ اپنے دین کے ساتھ

    یہ کیسے رفاقت میں آ گیا ہوں میں
    لپٹ رہے ہیں کئی سانپ آستین کے ساتھ
    ***


    2gvsho3 - میں سوچ سکتا نہیں تھا کسی حسین کے ساتھ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    17,238
    Mentioned
    1502 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5692
    Rep Power
    214771

    Default Re: میں سوچ سکتا نہیں تھا کسی حسین کے ساتھ

    2gvsho3 - میں سوچ سکتا نہیں تھا کسی حسین کے ساتھ

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •