Results 1 to 2 of 2

Thread: وہ جو ٹل جاتی رہی سر سے بلا شام کے بعد

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    15,993
    Mentioned
    1283 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5256
    Rep Power
    21

    New5555 وہ جو ٹل جاتی رہی سر سے بلا شام کے بعد


    وہ جو ٹل جاتی رہی سر سے بلا شام کے بعد
    کوئی تو تھا کہ جو دیتا تھا دعا شام کے بعد
    ہم نے تنہائی سے پوچھا کہ ملو گی کب تک
    اس نے بے چینی سے فوراً ہی کہا شام کے بعد
    میں اگر خوش بھی رہوں پھر بھی میرے سینے میں
    سوگواری روتی ہے میرے گھر میں سدا شام کے بعد
    تم گئے ہو تو سیاہ رنگ کے کپڑے پہنے
    پھرتی رہتی ہے میرے گھر قضا شام کے بعد
    لوٹ آتی ہے میری شب کی عبادت خالی
    جانے کس عرش پہ رہتا ہے خدا شام کے بعد
    دن عجب مٹھی میں جکڑے ہوئے رکھتا ہے مجھے
    مجھ کو اس بات کا احساس ہوا شام کے بعد
    کوئی بھولا ہوا غم ہے جو مسلسل مجھ کو
    دل کے پاتال سے دیتا ہے صدا شام کے بعد
    مار دیتا ہے اجڑ جانے کا دہرا احساس
    کاش ہو کوئی کسی سے نہ جدا شام کے بعد
    ***



    2gvsho3 - وہ جو ٹل جاتی رہی سر سے بلا شام کے بعد

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    15,993
    Mentioned
    1283 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5256
    Rep Power
    21

    Default Re: وہ جو ٹل جاتی رہی سر سے بلا شام کے بعد

    2gvsho3 - وہ جو ٹل جاتی رہی سر سے بلا شام کے بعد

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •