Results 1 to 2 of 2

Thread: میرے دل کے شام سویرے ہو

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    17,846
    Mentioned
    1534 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5776
    Rep Power
    214771

    New5555 میرے دل کے شام سویرے ہو

    میرے دل کے شام سویرے ہو
    " اک بار کہو تم میرے ہو"

    مجھے تم بن کچھ نہ دکھائی دے
    کیوں اتنے گھور اندھیرے ہو

    میں پنچھی پیار کے دیسوں کی
    تم میرے رین بسیرے ہو

    میں مال و منال محبت کا
    تم ڈاکو چور لٹیرے ہو

    کچھ بولو یا آزاد کرو
    کیوں خاموشی سے گھیرے ہو
    ***


    2gvsho3 - میرے دل کے شام سویرے ہو

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    17,846
    Mentioned
    1534 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5776
    Rep Power
    214771

    Default Re: میرے دل کے شام سویرے ہو

    2gvsho3 - میرے دل کے شام سویرے ہو

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •