Results 1 to 2 of 2

Thread: جب ترا انتظار رہتا ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    17,846
    Mentioned
    1534 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5776
    Rep Power
    214771

    New5555 جب ترا انتظار رہتا ہے

    جب ترا انتظار رہتا ہے
    دل بہت بے قرار رہتا ہے

    روح کو بے بسی سی رہتی ہے
    درد با اختیار رہتا ہے

    دل ہے بے چینیوں کی مٹھی میں
    ذہن پر تو سوار رہتا ہے

    اک ترا دھیان آریوں کی طرح
    روح کے آر پار رہتا ہے

    وہم ہے یہ مجھے کہ تیری طرف
    اک مرا غمگسار رہتا ہے

    شب بہت بے قرار رہتا ہے
    دن بہت سوگوار رہتا ہے
    ***


    2gvsho3 - جب ترا انتظار رہتا ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    17,846
    Mentioned
    1534 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5776
    Rep Power
    214771

    Default Re: جب ترا انتظار رہتا ہے

    2gvsho3 - جب ترا انتظار رہتا ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •