Results 1 to 2 of 2

Thread: آنکھ سے روح کا غم ظاہر ہے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    16,234
    Mentioned
    1338 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5355
    Rep Power
    22

    New5555 آنکھ سے روح کا غم ظاہر ہے


    آنکھ سے روح کا غم ظاہر ہے
    اس کا ایک ایک ستم ظاہر ہے

    بے خیالی میں تمھاری ہی طرف
    میرے اٹھیں گے قدم ظاہر ہے

    کچھ چھپا لینے سے کیا ہے حاصل
    ان کا جتنا ہے کرم ظاہر ہے

    دل کے بھیگے ہوئے موسم کی فضا
    از روئے دیدہ نم ظاہر ہے

    تم بھلا دو گے تو پھر تم کو بھی
    بھول ہی جائیں گے ہم ظاہر ہے
    ***



    2gvsho3 - آنکھ سے روح کا غم ظاہر ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    16,234
    Mentioned
    1338 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5355
    Rep Power
    22

    Default Re: آنکھ سے روح کا غم ظاہر ہے

    2gvsho3 - آنکھ سے روح کا غم ظاہر ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •