Results 1 to 3 of 3

Thread: ایسی نیند اڑے گی پھر کوئی خواب نہیں دیکھے گا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    17,238
    Mentioned
    1502 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5692
    Rep Power
    214771

    New5555 ایسی نیند اڑے گی پھر کوئی خواب نہیں دیکھے گا


    ہم نہ ہوئے تو کوئی افق مہتاب نہیں دیکھے گا
    ایسی نیند اڑے گی پھر کوئی خواب نہیں دیکھے گا

    نرمی اور مٹھاس میں ڈوبا یہی مہذب لہجہ
    تلخ ہوا تو محفل کے آداب نہیں دیکھے گا

    پیش لفظ سے اختتام تک پڑھنے والا قاری
    جس میں ہم تحریر ہیں بس وہی باب نہیں دیکھے گا

    لہو رلاتے خاک اڑاتے موسم کی سفاکی
    دیکھتے ہیں کب تک یہ شہر گلاب نہیں دیکھے گا

    بپھرے ہوئے دریا کو ہوا کا ایک اشارہ کافی
    کوئی گھر کوئی بھی گھر سیلاب نہیں دیکھے گا

    بے معنی بے مصرف عمر کی آخری شام کا آنسو
    ایک سبب دیکھے گا سب اسباب نہیں دیکھے گا

    اک ہجرت اور ایک مسلسل دربدری کا قصہ
    سب تعبیریں دیکھیں گے کوئی خواب نہیں دیکھے گا
    ٭٭٭


    2gvsho3 - ایسی نیند اڑے گی پھر کوئی خواب نہیں دیکھے گا

  2. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  3. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    17,238
    Mentioned
    1502 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5692
    Rep Power
    214771

    Default Re: ایسی نیند اڑے گی پھر کوئی خواب نہیں دیکھے گا

    2gvsho3 - ایسی نیند اڑے گی پھر کوئی خواب نہیں دیکھے گا

  4. The Following User Says Thank You to intelligent086 For This Useful Post:


  5. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,363
    Mentioned
    5638 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Thanked
    1429
    Rep Power
    5

    Default Re: ایسی نیند اڑے گی پھر کوئی خواب نہیں دیکھے گا

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Bohat umdah
    tfs

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •