Results 1 to 2 of 2

Thread: ہم بھی چن لیں گلاب آنکھوں سے

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    16,047
    Mentioned
    1297 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5284
    Rep Power
    22

    New5555 ہم بھی چن لیں گلاب آنکھوں سے

    اب اٹھاؤ نقاب آنکھوں سے
    ہم بھی چن لیں گلاب آنکھوں سے

    آپ کے پاس مے کے پیالے ہیں
    ہم پئیں گے شراب آنکھوں سے

    لاکھ روکا تمہارے آنچل نے
    ہم نے دیکھا حجاب آنکھوں سے

    الجھی الجھی ہے زلف ساون کی
    برسا برسا شباب آنکھوں سے

    لوگ کرتے ہیں خواب کی باتیں
    ہم نے دیکھا ہے خواب آنکھوں سے

    آبرو رکھ لو آج موسم کی
    مل گیا ہے جواب آنکھوں سے
    2gvsho3 - ہم بھی چن لیں گلاب آنکھوں سے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    16,047
    Mentioned
    1297 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5284
    Rep Power
    22

    Default Re: ہم بھی چن لیں گلاب آنکھوں سے

    2gvsho3 - ہم بھی چن لیں گلاب آنکھوں سے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •