Results 1 to 2 of 2

Thread: معیاری ڈرامے ہی تھیٹر کو استحکام دے سکتے ہیں:طلعت حسین

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,113
    Mentioned
    1067 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4506
    Rep Power
    19

    glass معیاری ڈرامے ہی تھیٹر کو استحکام دے سکتے ہیں:طلعت حسین

    معیاری ڈرامے ہی تھیٹر کو استحکام دے سکتے ہیں:طلعت حسین
    1418478 46777540 - معیاری ڈرامے ہی تھیٹر کو استحکام دے سکتے ہیں:طلعت حسین

    کئی نامور فنکار و ہدایتکار علاقائی تھیٹر کی مرہون منت رہے ہیں:تقریب سے خطاب

    کراچی (سٹاف رپورٹر)نامور اداکار طلعت حسین نے کہا ہے کہ کئی نامور فنکار و ہدایتکار علاقائی تھیٹر کی مرہون منت رہے ہیں ۔ آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی میں ہدایتکار یونس میمن کے نئے گجراتی سٹیج ڈرامہ ہتھو ہتھ پھسانڑا کے سکرپٹس تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے طلعت حسین نے کہاکہ معیاری ڈرامے ہی تھیٹر کو استحکام دے سکتے ہیں۔ اس موقع پر طلعت حسین نے فنکاروں صدف قادر ، مہک نور، ہارون حمزہ، شہباز صنم ، ڈاکٹر مونا، علی حمزہ، رؤف عالم، جنید میمن، طلحہٰ بھوجانی اوردیگر میں ڈرامے کے سکرپٹس تقسیم کئے ۔
    2gvsho3 - معیاری ڈرامے ہی تھیٹر کو استحکام دے سکتے ہیں:طلعت حسین

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,113
    Mentioned
    1067 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4506
    Rep Power
    19

    Default Re: معیاری ڈرامے ہی تھیٹر کو استحکام دے سکتے ہیں:طلعت حسین

    2gvsho3 - معیاری ڈرامے ہی تھیٹر کو استحکام دے سکتے ہیں:طلعت حسین

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •