Results 1 to 2 of 2

Thread: دنیا بھر میں فیس بک اور واٹس ایپ سروسز ڈھائی گھنٹے معطل رہیں

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,750
    Mentioned
    1111 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4710
    Rep Power
    20

    candel دنیا بھر میں فیس بک اور واٹس ایپ سروسز ڈھائی گھنٹے معطل رہیں

    دنیا بھر میں فیس بک اور واٹس ایپ سروسز ڈھائی گھنٹے معطل رہیں
    486929 44251873 - دنیا بھر میں فیس بک اور واٹس ایپ سروسز ڈھائی گھنٹے معطل رہیں

    پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک اور واٹس ایپ سروسز ڈھائی گھنٹے معطل رہنے کی وجہ سے صارفین کو رابطوں میں مشکلات کا سامنا رہا جبکہ انسٹاگرام استعمال کرنے والے بھی سہولت سے محروم رہے۔

    تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر میں فیس بک اور واٹس ایپ سمیت دیگر سوشل میڈیا سائٹس بند ہونے سے صارفین کو مشکلات کا سامنا رہا۔ انسٹا گرام صارفین بھی اس عالمی بریک ڈاؤن سے متاثر ہوئے جس کے بعد واٹس ایپ ڈاؤن دنیا بھر میں ٹویٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا۔
    سماجی رابطے کی مقبول ترین ویب سائٹس فیس بک، واٹس ایپ اور انساٹاگرام کی سروسز دنیا کے مختلف ممالک میں اچانک بند ہوگئی تھیں جس کے نتیجے میں صارفین کو پوسٹ اپ لوڈ کرنے میں مشکل کا سامنا کرنا پڑا۔ کہا جا رہا ہے کہ یہ سوشل میڈیا سائٹس تکنیکی وجوہات کی وجہ سے معطل ہوئی تھیں۔صارفین جیسے ہی کوئی تصویر یا ویڈیو شیئر کرنے کی کوشش کرتے تو صارف کو پیغام ملتا کہ آپ اس وقت تصویر یا ویڈیو شیئر نہیں کر سکتے۔ صارفین فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا سروسز متاثر ہونے سے متعلق ٹویٹر پر رپورٹ کر رہے تھے۔
    2gvsho3 - دنیا بھر میں فیس بک اور واٹس ایپ سروسز ڈھائی گھنٹے معطل رہیں

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,750
    Mentioned
    1111 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4710
    Rep Power
    20

    Default Re: دنیا بھر میں فیس بک اور واٹس ایپ سروسز ڈھائی گھنٹے معطل رہیں

    2gvsho3 - دنیا بھر میں فیس بک اور واٹس ایپ سروسز ڈھائی گھنٹے معطل رہیں

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •