Results 1 to 2 of 2

Thread: دُکھے دلوں کو سلام میرا

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    19,006
    Mentioned
    1548 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5827
    Rep Power
    214773

    New5555 دُکھے دلوں کو سلام میرا


    دُکھے دلوں کو سلام میرا

    دُکھے ہوئے دل ہیں میرا مذہب مرا عقیدہ
    دُکھے ہوئے دل
    مرا حرم ہیں ،مرے کلیسا، مرے شوالے
    دُکھے ہوئے دل
    چراغ میرے ،گلاب میرے
    دُکھے ہوئے دل
    کہ روشنی بھی ہیں اور خوشبو بھی زندگی کی،
    دُکھے ہوئے دل
    کہ زندگی کا عظیم سچ ہیں
    دُکھے ہوئے دل جہاں کہیں ہیں
    دُکھے ہوئے دل مرا ہی دل ہیں
    دُکھے دلوں کو سلام میرا


    2gvsho3 - دُکھے دلوں کو سلام میرا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    19,006
    Mentioned
    1548 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5827
    Rep Power
    214773

    Default Re: دُکھے دلوں کو سلام میرا

    2gvsho3 - دُکھے دلوں کو سلام میرا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •