Results 1 to 2 of 2

Thread: کوئی بھٹکتا بادل

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,307
    Mentioned
    1067 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4548
    Rep Power
    19

    New5555 کوئی بھٹکتا بادل


    کوئی بھٹکتا بادل


    دور اک شہر سے جب کوئی بھٹکتا بادل
    میری جلتی ہوئی بستی کی طرف آئے گا
    کتنی حسرت سے اسے دیکھیں گی پیاسی آنکھیں
    اور وہ وقت کی مانند گزر جائے گا

    جانے کس سوچ میں کھو جائے گی دل کی دنیا
    جانی کیا کیا مجھے بیتا ہُوا یاد آئے گا
    اور اس شہر کا بے فیض بھٹکتا بادل
    درد کی آگ کو پھیلا کے چلا جائے گا
    ٭٭٭



    2gvsho3 - کوئی بھٹکتا بادل

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,307
    Mentioned
    1067 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4548
    Rep Power
    19

    Default Re: کوئی بھٹکتا بادل

    2gvsho3 - کوئی بھٹکتا بادل

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •