Results 1 to 2 of 2

Thread: موٹو جی پی ریس: الیکس رِنز نے پہلی بار جیت کر سب کو حیران کر دیا

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,733
    Mentioned
    1084 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4635
    Rep Power
    20

    Mic موٹو جی پی ریس: الیکس رِنز نے پہلی بار جیت کر سب کو حیران کر دیا

    موٹو جی پی ریس: الیکس رِنز نے پہلی بار جیت کر سب کو حیران کر دیا
    487106 50195957 - موٹو جی پی ریس: الیکس رِنز نے پہلی بار جیت کر سب کو حیران کر دیا

    امریکا میں موٹر سائیکل ریس نوجوان سپینش رائیڈر الیکس رِنز نے پہلی بار جیت کر سب کو حیران کر دیا۔ چیمپئن مارک مارکوئز سمیت ریسرز کی قلا بازیوں نے ایونٹ کو سنسنی خیز بنا دیا۔

    امریکی ریاست آسٹن کے خوبصورت ٹریک پر دنیا بھر کے موٹر سائیکلسٹ اِن ایکشن ہوئے۔ تیز رفتاری اور خطرناک موٹر کاٹنے کی مہارت کمال تھی۔ موٹو جی پی میں جیت کی لگن سے رائیڈرز ہی نہیں پرستار بھی پرجوش نظر آئے۔
    پول پوزیشن سے برتری سمیٹے، اسی ٹریک پر سات سال سے فاتح ورلڈ چیمپئن مارک مارکوئز کا کریش آؤٹ ہوا تو ریس سنسنی خیز بن گئی۔ دیگر موٹر سائیکلسٹس کی قلا بازیوں سے مقابلہ اعصاب شکن ہو گیا۔سپین کے الیکس رِنز نے پہلی بار ٹائٹل جیت لی اور بڑے بڑوں کو مات دینے والے نوجوان رائیڈر نے سب کو حیران کر دیا۔
    2gvsho3 - موٹو جی پی ریس: الیکس رِنز نے پہلی بار جیت کر سب کو حیران کر دیا

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    14,733
    Mentioned
    1084 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    4635
    Rep Power
    20

    Default Re: موٹو جی پی ریس: الیکس رِنز نے پہلی بار جیت کر سب کو حیران کر

    2gvsho3 - موٹو جی پی ریس: الیکس رِنز نے پہلی بار جیت کر سب کو حیران کر دیا

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •