Results 1 to 2 of 2

Thread: سرد پلکوں کی صلیبوں سے اتارے ہوئے خواب

  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    17,846
    Mentioned
    1534 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5776
    Rep Power
    214771

    New5555 سرد پلکوں کی صلیبوں سے اتارے ہوئے خواب


    نیند

    سرد پلکوں کی صلیبوں سے اتارے ہوئے خواب
    ریزہ ریزہ ہیں مرے سامنے شیشوں کی طرح
    جن ٹکڑوں کی چبھن،جن کی خراشوں کی جلن
    عمر بھر جاگتے رہنے کی سزا دیتی ہے
    شدتِ کرب سے دیوانہ بنا دیتی ہے

    آج اِس قرب کے ہنگام وہ احساس کہاں
    دل میں وہ درد نہ آنکھوں میں چراغوں کا دھواں
    اور صلیبوں سے اتارے ہوئے خوابوں کی مثال
    جسم گرتی ہوئی دیوار کی مانند نڈھال
    تُو مرے پاس سہی اے مرے آزردہ جمال
    ٭٭٭



    2gvsho3 - سرد پلکوں کی صلیبوں سے اتارے ہوئے خواب

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    17,846
    Mentioned
    1534 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5776
    Rep Power
    214771

    Default Re: سرد پلکوں کی صلیبوں سے اتارے ہوئے خواب

    2gvsho3 - سرد پلکوں کی صلیبوں سے اتارے ہوئے خواب

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •