Results 1 to 2 of 2

Thread: ان لوگوں سے خواب میں ملنا ہی اچھا رہتا ہے

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    17,833
    Mentioned
    1534 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5776
    Rep Power
    214771

    New5555 ان لوگوں سے خواب میں ملنا ہی اچھا رہتا ہے


    ان لوگوں سے خواب میں ملنا ہی اچھا رہتا ہے


    تھوڑی دیر کو ساتھ رہے کسی دھندلے شہر کے نقشے پر
    ہاتھ میں ہاتھ دیے گھومے کہیں دور دراز کے رستے پر
    بے پردہ استھانوں پر دوڑاتے ہوئے گیتوں کی طرح
    غصے میں کبھی لڑتے ہوئے کبھی لپٹے ہوئے پیڑوں کی طرح
    اپنی اپنی راہ چلے پھر آخر شب کے میداں میں
    اپنے اپنے گھر کو جاتے ہیں دو حیراں بچوں کی طرح
    ٭٭٭


    منیر نیازی

    2gvsho3 - ان لوگوں سے خواب میں ملنا ہی اچھا رہتا ہے

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    17,833
    Mentioned
    1534 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Thanked
    5776
    Rep Power
    214771

    Default Re: ان لوگوں سے خواب میں ملنا ہی اچھا رہتا ہے

    2gvsho3 - ان لوگوں سے خواب میں ملنا ہی اچھا رہتا ہے

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •